Welcome To Assufah Institute of Quranic Studies

عصری اداروں سے فارغ التحصیل افراد اور طلبہ میں قرآن فہمی اور اس کی تعلیمات کے حصول کے لئےمختلف زبانوں میں جدید تدریسی مہارتوں کا استعمال کرتے ہوئے کورسز کا اجراء کرنا ہمارے مقاصد میں شامل ہے تاکہ قرآن مجید اور اس کی تعلیمات کو عام کیا جا سکے

Our Publications

صراط الی القرآن (عربی سے اردو)

Dedication

قرآن پاک کے فکرو تدبر کو عام کرکے فرقہ واریت سے پاک ایسے معاشرے کی تشکیل جو ریا ست مدینہ کی حقیقی عکاسی کرے اور قرآن وسنت کی تعلیمات کو نہ صرف انفرادی زندگی کے معاملات بلکہ نظام مملکت میں شامل کرنے کی سعی کرنا تاکہ اسلا م کی نشاۃ ثا نیہ کی راہ ہموار کی جاسکے۔

What we offer

تجربہ کار معلمین کی رہنمائی میں قرآن پاک کو دل میں اتاریں ۔جو اس کے آفاقی پیغام تک رسائی میں آپ کومدد فراہم کریں گے۔ہم عصری اداروں کے طلبہ اور فارغ التحصیل افراد کے لئے کورسز کی ایک وسیع رینج پیش کرتے ہیں ۔ ہمارا نقطہ نظر روایتی تعلیم کو جدید سیکھنے کی مہارتوں کے ساتھ جوڑنا ہے تاکہ قرآن کے فہم کو سب کے لئے قابل رسائی اور پرکشش بنایا جاسکےاور قرآن حکیم سے براہ راست رہنمائی لیتے ہوئے اپنی زندگیوں کواس کے مطابق ڈھالاجا سکے۔